Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اردو زبان و تعلیم کی ماہر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں

اردو زبان و تعلیم کی ماہر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں

لاہور: ملک کی معروف ماہرِ تعلیم اور اردو زبان کی محقق ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئی ہیں۔ علمی و ادبی حلقوں میں ان کے انتقال کی خبر سے گہرا رنج و دکھ پایا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا طویل عرصے تک فارمن کرسچن کالج لاہور میں بطور پروفیسر آف ہسٹری خدمات انجام دیتی رہیں۔ وہ لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی پرنسپل بھی رہ چکی

Loading...