حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب؛ 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ تیار
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے تصدیق کی ہے کہ مسودے میں چند تبدیلیاں کی گئی تھیں جو اب مکمل ہو چکی ہیں، تمام نکات پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔