ہمارا کسی کے ساتھ کوئی ڈیڈلاک نہیں، عطاء تارڑ
عطاء تارڑ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترمیم وفاق کے لیے، بہتر گورننس اور دفاعی طور پر پاکستان کو مستحکم کرنے کے لیے کی جا رہی ہیں۔