Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈریپ کی لاہور میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات برآمد

ڈریپ کی لاہور میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات برآمد

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) اور پنجاب ڈرگ کنٹرول حکام کی ایک مشترکہ کارروائی میں لاکھوں روپے مالیت کی غیر قانونی ادویات برآمد کرلی گئیں۔     ڈریپ کی انٹیلی جنس نے لاہور میں ڈریپ لاہور کی ٹیم اور صوبائی ڈرگ کنٹرول حکام کے تعاون سے غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات ’’ٹرامیڈول‘‘ اور منشیات کے ساتھ خام مال اور پیکنگ میٹریل کا بڑا ذخیرہ پکڑ لیا۔  

Loading...