Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہباز شریف کی ملائیشین وزیراعظم سے ملاقات؛ دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

شہباز شریف کی ملائیشین وزیراعظم سے ملاقات؛ دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

پتراجایا: وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے پردانا پوترا میں ملاقات کی، جہاں اُن کا سرکاری استقبال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے آئی ٹی، حلال انڈسٹری، آٹوموٹیو، گرین انرجی، سیاحت اور زراعت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔  اس موقع پر پاکستان سے ملائیشیا کو حلال گوشت کا کوٹہ 200 ملین

Loading...