Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی پریس کلب کے باہر خواجہ سرا برادری کا احتجاج، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

کراچی پریس کلب کے باہر خواجہ سرا برادری اور سول سوسائٹی کی جانب سے حالیہ دنوں میں تین خواجہ سراؤں کے بہیمانہ قتل کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کا انعقاد ’جسٹس فار خواجہ سرا کمیونٹی‘ کے تحت کیا گیا، جس میں مختلف شہروں سے خواجہ سرا رہنماؤں، انسانی حقوق کے کارکنوں، وکلاء اور سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ احتجاج میں چاندنی شاہ، ڈاکٹر سارہ

Loading...