
وزیراعظم کی آج سائیڈ لائن ملاقاتیں، بل گیٹس سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقات طے
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی آج سائیڈ لائن ملاقاتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ وزیراعظم شہباز شریف مختلف عالمی رہنماؤں اور شخصیات سے آج سائیڈلائن ملاقاتیں کریں گے جن میں مائیکروسافٹ کے بانی اور عالمی فلاحی رہنما بل گیٹس بھی شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات آج ہوگی وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے







