
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پر زور دیا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب کے معیشت پر پڑنے والے اثرات کو فنڈ کے جاری اقتصادی جائزے میں شامل کیا جائے۔ یہ بات انہوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کے دوران کہی۔ وزیراعظم نے







