Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات مکمل، 28 نشستوں پر پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

سندھ کے 14 اضلاع میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا مرحلہ جاری ہے۔ انتخابی عمل مجموعی طور پر پُرامن ماحول میں اختتام پذیر ہوا۔ الیکشن کمیشن سندھ کے ترجمان کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے سے شروع ہوئی اور شام 4 بجے تک بلاتعطل جاری رہی۔  شہریوں نے بھرپور انداز میں جمہوری

Loading...