مسلسل پانچویں روز بھی عوام پر مہنگائی کا وار، پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا ہو گیا نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے جو کل رات 12 بجے تک ہو گا