حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم عہدہ ملنے کا امکان، وزیراعظم آفس میں دفتر قائم حمزہ شہباز وفاقی سطح پر پارٹی کے سیاسی امور کی نگرانی کریں گے۔