لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی بطور فور اسٹار جنرل ترقی، کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر ترقی اور تقرری کے بعد جنرل عامر رضا نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی