27 جولائی کو پورے کوٹلی میں تیروں کی بارش ہو گی، بلاول بھٹو زرداری کشمیری نوجوان تبدیلی چاہتے ہیں اور پرانے نظام پر مزید چلنے کو تیار نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی