پاکستان کے عدالتی نظام کو عالمی سطح پر بڑا اعزاز، اہم بین الاقوامی فورم میں شمولیت تنظیم میں پاکستان کی شمولیت ملک کی آئینی عدالتی روایت پر عالمی اعتماد کا واضح اظہار ہے