کے فور منصوبہ دسمبر 2029 تک مؤخر، منعم ظفر خان کا وزیراعظم کو احتجاجی خط، فوری فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ ساڑھے تین کروڑ سے زائد آبادی والا کراچی شدید پانی کے بحران کا شکار ہے اور شہر مزید انتظار کا متحمل نہیں ہو سکتا, منعم ظفر