یومِ الحاقِ پاکستان؛ وزیراعظم کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ 19 جولائی 1947 کی تاریخی قرارداد کی یاد میں ہر سال یومِ الحاقِ پاکستان منایا جاتا ہے۔