وانا میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام؛ بارود سے بھری گاڑی تباہ، 1 خارجی ہلاک سیکیورٹی فورسزنے بارودی مواد سے بھری گاڑی خودکش حملے سے پہلے ہی تباہ کردی