سندھ میں طلبہ کے داخلے کے لیے نادرا کا بی فارم لازمی قرار، نجی اسکولوں کو نئی ہدایات جاری ہر طالب علم کی منفرد ڈیجیٹل شناخت نادرا کے بی فارم کے ذریعے قائم کی جائے گی