بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز؛ 24 دہشت گرد ہلاک گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں