سعودی عرب پر حوثی بیلسٹک میزائل حملے، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت
یمن سمیت پورے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے تمام فریق مذاکرات، سفارت کاری اور تحمل کا راستہ اختیار کریں،عثمان جدون