
دورانِ پرواز خاتون مسافر کےسینڈوچ سے کیڑا نکل آیا
بھارتی ائیر لائن میں دوران پرواز ایک خاتون مسافر کےسینڈوچ سے کیڑا نکل آیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ نئی دہلی سے ممبئی جانے والی بھارتی ائیر لائن کی پرواز میں ایک خاتون مسافر سبزی کے سینڈوچ میں کیڑا دیکھا رہی ہیں۔ خشبو گپتا نامی ان خاتون مسافر نے اپنے سینڈوچ سے کیڑا نکلنے







