
پاک بمقابلہ آسٹریلیا، وسیم اکرم کی تیاری نے سب کو حیران کر دیا
سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم نے اپنی بیٹی کے ساتھ ایک دلکش تصویر شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کے میچ کے لیے اپنا نیا اسٹائل متعارف کروایا ہے۔ وسیم اکرم نے انسٹاگرام پر یہ دلکش تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی کیپشن میں لکھا کہ ’میری چھوٹی شہزادی نے مجھے اس ہفتے پرتھ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے ٹیسٹ میچ کے لئے خوبصورت







