Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چمچ

ایرانی شخص کا جسم پر سب سے زیادہ چمچ متوازن رکھنے کا عالمی کارنامہ

ایرانی شخص نے اپنے جسم پر سب سے زیادہ چمچ متوازن رکھنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ ایران سے تعلق رکھنے والے 51 سالہ ابوالفضل صابر مختاری نے بغیر قمیض کے اپنے جسم پر کل 88 چمچوں کو متوازن رکھ کر یہ کارنامہ انجام دیا جوکہ اپنی مثال آپ ہے۔ اس سے قبل 2021 میں بھی انہوں نے 85 چمچوں سے یہ ریکارڈ بنایا تھا جواس سال انہوں

Loading...