Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حیرت انگیز حد تک آنکھوں کے ڈیلے باہر نکالنے والا آدمی

آج ہم آپ کو ایک ایسے شخص کے بارے میں بتا رہے ہیں جو حیرت انگیز حد تک اپنی آنکھوں کے ڈیلے باہر نکالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ برازیل سے تعلق رکھنے والے اس شخص کا نام سڈنی ڈی کاروالہو میسکویٹا ہے جوکہ کسی  بھی تکلیف یا جدوجہد کے بغیر دیکھتے ہی دیکھتے دونوں آنکھوں کے ڈیلے 0.71 انچ تک باہر نکال سکتاہے۔ انہوں نے اپنی اس صلاحیت

Loading...