
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
دنیا میں بعض اوقات ایسے حیرت انگیز وقعات رونما ہوتے جنہیں دیکھ کر یقین نہیں آتا کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے اسی طرح کا ایک واقعہ نیوریارک میں پیش آیا جہاں ایک خاتون اپنے 40 برس پہلے کھوئے ہوئے مجسمے کو دیکھ کر انتہائی خوش ہیں۔ واضح رہے ان خاتون کا نام ماریہ پلسون اور عمر 95 برس ہیں۔ ماریہ طویل عرصے تک بطور درزن کے فرائض انجام







