نشرہ سندھو نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا اس میچ میں نشرہ سندھو نے صرف 7 رنز دے کر 4 اوورز میں 6 وکٹیں حاصل کی تھیں۔