پی ایس ایل 12 کے 5 وینیوز فائنل؛ فیصل آباد بھی میزبانی کرے گا پشاور کو چھٹے وینیو کے طور پر شامل کرنے کی دوبارہ کوشش کی جائے گی، سلمان نصیر