انگلش ٹیم 21 سال بعد پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے تیار یونس خان نے 2005 میں انگلینڈ کے خلاف آخری ہوم ون ڈے میں پاکستان کی کپتانی کی تھی