شاہد آفریدی نیشنل بینک میں اسپورٹس کنسلٹنٹ مقرر رحمت علی حسنی نے کہا کہ شاہد آفریدی کو این بی پی اسپورٹس کا حصہ بنانا ہمارے لیے باعث فخر ہے