ٹی 20 ورلڈ کپ ، سپر 8 مرحلے کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان میچ ریفریز کے پینل میں رنجن مدوگالے، اینڈریو پائکرافٹ، رچی رچرڈسن اور جواگال سری ناتھ شامل ہیں