نئی ایڈہاک انتظامیہ کا پہلا بڑا فیصلہ، قومی ہاکی ٹیم کے کپتان کو ریلیف مل گیا ایڈہاک صدرنے کہا کہ ہم تنظیم کو مستحکم کر رہے ہیں اعتماد کی تعمیر کر رہے ہیں