محسن نقوی کی قومی ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ کوالیفائر کے لئے مکمل تعاون کی یقین دہانی ہاکی کے معاملات کو منظم اور مؤثر بنانے کے لیے مکمل تعاون کیا جائے گا، محسن نقوی