عظمت اللہ کی آل راؤنڈ کارکردگی، افغانستان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی فتح دہلی میں کھیلے گئے اس میچ میں پچ سست اور مشکل رہی جس کے باعث ہدف کا تعاقب آسان نہ تھا