جوش ہیزل ووڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر، اسٹیو اسمتھ متبادل شامل ٹیم میڈیکل اسٹاف کی کوششوں کے باوجود ہیزل ووڈ مکمل فٹنس حاصل نہ کرسکے