گروپ اے، سی اور ڈی سے سپر ایٹ ٹیمیں کنفرم، گروپ بی کا فیصلہ آج متوقع اگر پاکستان نمیبیا سے ہار گیا تو پاکستان کا ورلڈ کپ کا سفر تمام ہوجائے گا