پٹاخے پھر دھرے رہ گئے! پاک بھارت مقابلے میں پاکستان کی ایک اور مایوس کن کارکردگی افسوس اس بات کا نہیں کہ پاکستان ہار گیا، کیونکہ یہ اب معمول بنتا جارہا ہے