ٹی 20 ورلڈ کپ، روایت برقرار، بھارت نے ایک بار پھر بڑے میچ میں پاکستان کو شکست دے دی پھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے