ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا معرکہ؛ پاک بھارت ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا آج شام 6 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا