ویسٹ انڈیز نیپال کو 9 وکٹوں سے ہرا کر سپر ایٹ مرحلے میں داخل کیریبئن کپتان شائی ہوپ نے قائدانہ اننگ کھیلتے ہوئے 44 گیندوں پر نا قابل شکست 61 رنز بنائے