محسن نقوی کی وزیراعظم سے اہم ملاقات آج، ورلڈ کپ پر فیصلہ متوقع آئی سی سی کی جانب سے درخواستوں اور تجاویز کے بارے میں بھی وزیراعظم کو آگاہ کریں گے