ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے نیدرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی پاکستان نے 148 رنز کا ہدف 19.3 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا