کلاس روم اور کچن چھوڑ کر کرکٹ کے میدان میں، اٹلی کی ٹیم کا انوکھا سفر ٹیم میں پاکستانی نژاد کھلاڑی زین علی، حسن علی اور سید نقوی بھی شامل ہیں