انڈر 19 ورلڈکپ فائنل میں انگلینڈ کو شکست؛ بھارت نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا بھارت کی جانب سے ویبھو سوریا ونشی 175 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر نمایاں بلے باز رہے۔