پاکستان کل نیدرلینڈ کے خلاف میچ سے ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گا سلمان علی آغا پہلی مرتبہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کریں گے