آئی سی سی نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا ٹورنامنٹ کی کوریج کے لیے 6 پروڈکشن یونٹس اور 45 کیمروں کا استعمال کیا جائے گا، تقریباً 720 براڈکاسٹ پروفیشنلز ایونٹ کی کوریج میں حصہ لیں گے۔