قومی کرکٹر حسن علی بھی بسنت کے رنگوں میں رنگ گئے، ویڈیو وائرل وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں حسن علی کو پتنگ اُڑاتے دیکھا جا سکتا ہے