تنازعات سے بھرپور ورلڈکپ کا خاموشی سے آغاز افتتاحی تقریب سے عاری ورلڈکپ کا کپتانوں کا روایتی دن بھی متنازع رہا اور دو ممالک میں ہونے کے باعث ٹیمیں تقسیم ہو گئیں۔