سلطان محمد گولڈن کے نئے ورلڈ ریکارڈز، عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن انہوں نے طویل ترین ریورس کار جمپ اور ریورس میں تیز ترین ایک میل ڈرائیونگ کے چیلنجز کامیابی سے مکمل کیے