پاکستان قومی ہاکی ٹیم پرو لیگ کے دوسرے راؤنڈ کے لیے آسٹریلیا روانہ پرو ہاکی لیگ کے دوسرے راؤنڈ کا انعقاد 10 سے 14 فروری تک ہوبارٹ میں ہوگا