پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار، آئی سی سی حکام پریشان صورتحال کو سلجھانے کے لیے آئی سی سی نے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے